
ہمارے عظیم امام (خمینیؒ) کی شخصیت کے بہت سے پہلو؛ آج بھی ناشناختہ ہیں۔ درحقیقت انقلاب کی موجودہ نسل، بالخصوص ہماری نوجوان نسل، (ہمارے) عزیز امام (خمینیؒ) کو صحیح طریقے سے نہیں جانتی، درک نہیں کرتی؛ اور امام (خمینیؒ) کی عظمت سے بے خبر ہے۔ وہ امام (خمینیؒ) کا موازنہ اس حقیر جیسوں سے کرتی ہے؛ جبکہ (ہم میں اور امامؒ کی شخصیت میں) بہت بڑا فاصلہ ہے، آسمان و زمین جتنا فاصلہ ہے۔ امام (خمینیؒ) صحیح معنوں میں ایک غیر معمولی شخصیت تھے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
4 جون 2022