امام خمینیؒ کا انقلابی جوانوں کے نام پیغام

اپنے آپ کو مطلق فاتح نہ سمجھیں! (مکمل) فتح تب حاصل ہو گی جب فساد کی جڑوں کو بھی اکھاڑ دیا جائے اور یہ سازشیں بے اثر ہو جائیں اور یہ آپ جوانوں کی (اور) ان جوانوں کی کوششوں سے ممکن ہے، جنہوں نے اب تک اسلام اور قرآن (کی سربلندی) کے لیے زحمتیں برداشت کی ہیں اور خدا کے سامنے سرخرو ہیں۔

امام خمینیؒ
22 مارچ 1979