امام خمینیؒ کا مجاہدین کے نام پیغام!

میں؛ ایمان کے ہتھیار اور جہاد پر بھروسہ کرتے ہوئے مقبوضہ علاقوں یا اس مقبوضہ ملک کے آس پاس (غاصب) اسرائیل اور اس کے مفادات پر حملہ کرنے والے تمام عزیزوں کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ایرانی قوم آپ کو (کبھی) تنہا نہیں چھوڑے گی۔

امام خمینیؒ
28 جولائی 1987