
امام (خمینیؒ) نے کسی واقعے کے بارے میں جاننے کے بعد فرمایا: إنا لله وإنا إليه راجعون. اور کوئی بھی امام (خمینیؒ) کو مرحوم حاج آقا مصطفٰیؒ کی شہادت کے وقت روتے ہوئے نہیں دیکھتا؛ جبکہ حاج آقا مصطفیٰؒ امام (خمینیؒ) کی امید تھے اور امام (خمینیؒ) کو ان (شہید مصطفیٰ خمینیؒ) کے اسلام کے عظیم خادمین میں سے ایک بننے کی امید تھی… اگر انسان چھوٹے چھوٹے معاملات میں خدا کی رضایت حاصل کرنے کی مشق کرے تو وہ آہستہ آہستہ عظیم سختیوں پر صبر کرتا ہے اور خداوند متعال کے کاموں (حکمتوں) پر راضی ہوتا ہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
5 جون 2013