امام خمینیؒ کی نگاہ میں جوانوں کی ذمہ داری!

آپ روشن خیال جوانوں کے لیے ضروری ہے کہ ان جان لیوا نیند سوئے ہوئے لوگوں کو جگانے کے لیے جاگتے رہیں؛ استعمار اور ان کے غیر مہذب پیروکاروں کی خیانتوں اور مظالم سے پردہ اٹھا کر غافل لوگوں کو آگاہ کریں اور اختلاف و تفرقہ اور نفسانی خواہشات سے بچیں جو کہ تمام فساد کی جڑ ہیں۔

امام خمینیؒ
صحیفۂ امام خمینیؒ، جلد 2، صفحہ 142