امام رضاؑ کا راستہ

حضرت (امام) رضاؑ ان آزمائشوں میں اور ان روحانی مصیبتوں میں جو ان پر پڑیں، بغیر کسی اختلاف کے، آرامش (قلبی سکون) سے اپنے راستے پر گامزن رہے۔

امام خمینیؒ
24 دسمبر 1980