
امام صادقؑ، ایک مجاہد، علم و دانش (کے حامل) اور بامقصد شخصیت تھے۔ آپ سب نے سنا ہوگا کہ وہ (امام صادقؑ) مردِ علم و دانش تھے… لیکن آپ نے بہت کم سنا ہوگا کہ وہ (امام صادقؑ) مردِ مجاہد تھے۔ امام صادقؑ ایک طویل المدت اور مسلسل جدوجہد میں مصروف تھے؛ آپؑ حکومت اور اقتدار کے لیے کوشاں اور اسلامی اور علوی حکومت قائم کرنے کی جدوجہد میں مصروف تھے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
5 ستمبر 1980