امت مسلمہ کا عالمی دن

یومِ قدس ایک عالمی دن ہے۔ اس کا پیغام بھی عالمی ہے۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ امتِ مسلمہ ہرگز ظلم و ستم کے نیچے دبنے والی نہیں، خواہ یہ ظلم و ستم دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور حکومتوں کی پشت پناہی میں ہی کیوں نہ ہو۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
29 ستمبر 2008