امریکہ؛ انسانی حقوق کا جھوٹا دعویدار!

ہمیں شیطان اکبر کے جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کرنا چاہیے؛ شیطان اکبر، امریکہ ہے، اس کے دعوے جھوٹے ہیں، (لہٰذا) ان (جھوٹے) دعوؤں کو بے نقاب کیا جانا چاہیے۔ (امریکه کے) ان (جھوٹے) دعوؤں میں سے ایک انسانی حقوق کا مسئلہ ہے۔ وہ (امریکہ) انسانی حقوق کے خلاف ہے، (حالانکہ) وہ انسانی حقوق کی بات (بھی) کرتا ہے اور وہ مسلسل انسانی حقوق کا نام (بھی) لیتا ہے اور اسے بیان (بھی) کرتا ہے، جبکہ وہ (امریکہ) جو کچھ کرتا ہے وہ انسانی حقوق کے بر خلاف ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
16 جنوری 2018