امریکہ؛ صیہونی حکومت کا پشت پناہ

 

امریکہ (صیہونی دشمن) کے پیچھے ہے، امریکی کہتے ہیں: ہم ملوث نہیں ہیں، ہم آگاہ نہیں ہیں، یہ بات خلاف واقع ہے، وہ (امریکی) باخبر بھی ہیں، ملوّث بھی ہیں، (امریکہ) کو صیہونی حکومت کی کامیابی کی ضرورت بھی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
25 ستمبر 2024