
امریکہ آج کمزور ہونے کے راستے پر گامزن ہے، نہ کہ مضبوط ہونے کے راستے پر؛ یہ ایک حقیقت ہے۔ وہ اقتصادی لحاظ سے بھی کمزور ہو رہا ہے، دنیا میں اپنی سیاسی حیثیت کے لحاظ سے بھی، اپنی داخلی پالیسیوں کے لحاظ سے بھی، اور اپنے اندرونی سماجی مسائل کے لحاظ سے بھی۔ تمام عوامل امریکہ کو کمزور کر رہے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
12 مارچ 2025