امریکی اسلام دشمنی اور دنیا کا رد عمل

آپ نے دیکھا کہ امریکیوں نے واضح طور پر ایک بے دفاع غیر نظامی مسافر بردار طیارے کو مار گرایا، جس میں متعدد ایرانی اور غیر ملکی مسافر سوار تھے اور انہیں سمندر کی گہرائیوں میں غرق کردیا۔ کیا دنیا نے اس جرم پر کوئی رد عمل ظاہر کیا؟ اسلام کے ساتھ دشمنی کی حد کو یہاں سمجھا جا سکتا ہے اور (یہ کھلی) دشمنی، ہمارے پیغام کی عظمت کو ظاہر کرتی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
2 جولائی 1989