امریکی تصادم کی اصل وجہ

امریکہ اور ایران کا (آپس میں) مسئلہ کیا ہے؟ چالیس سال سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے۔ آخر ایران اور امریکہ کے درمیان تصادم اور دشمنی ہے کیوں؟! اصل مسئلہ کیا ہے؟ میرے خیال میں اس مسئلے کو دو جملوں میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک یہ کہ امریکہ، ایران کو نگلنا (قدرتی وسائل پر قبضہ) چاہتا ہے اور دوسرا ایرانی شجاع عوام اور اسلامی جمہوریہ اس کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 فروری 2026