امریکی حکام؛ زمانے کے فرعون!

امریکی حکومت کے سربراہان ہمارے زمانے کے فرعون ہیں جو خود کو سب سے بڑا خدا سمجھتا تھا؛ یہ (اپنے آپ کو خدا سمجھنا) برتری کے حصول، تسلط کی خواہش اور طاقت کے غرور کا نتیجہ ہے جو کہ (آج) امریکی سربراہان میں دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ظاہر اور محسوس ہوتا ہے۔

علامہ مصباح یزدیؒ کا سائٹ پر بھیجے گئے ایک خط کا جواب