
پیغمبرؐ کی حیاتِ مبارکہ کے آخری لمحات تک، اسلامی نظام کے قیام اور پھر اس کے تحفظ کی جدوجہد میں امیر المؤمنینؑ نے ایک لمحہ بھی آرام نہیں فرمایا۔ (امیر المؤمنینؑ نے) کس حد تک جہدوجہد کی؟ (آپؑ نے دین کی راہ میں) کتنے خطرات مول لیے؟ (امیر المؤمنینؑ) حق و انصاف کے قیام کے لیے کس قدر جدوجہد کی راہ پر گامزن رہے؟
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
30 جنوری 1991