انسانی زندگی میں انٹرنیٹ کا کردار

سائبر اسپیس (انٹرنیٹ) ایک نئی دنیا ہے؛ یعنی آج کل سائبر اسپیس (انٹرنیٹ کی دنیا) مجازی نہیں ہے (بلکہ) آج یہ (انٹرنیٹ) لوگوں کی زندگیوں کی ایک حقیقت ہے جو روز بروز آگے بڑھ رہا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
27 اگست 2024