Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
انقلاب کے نعرے ملک کے فائدے میں ہیں؛ ان لوگوں کے بر خلاف جو یہ ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ انقلاب ملک کے لیے مشکل ساز ہے، نہیں؛ (بلکہ) اس کے بر خلاف، انقلاب اور انقلابی نعرے اور انقلابی نظریات ہی ملک کے مسائل کا حل ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای 25 مئی 2022