انقلابِ اسلامی؛ امام خمینیؒ کی فتح الفتوح

انسان؛ شہید رئیسیؒ اور ان کے بہت سے معاون جوانوں کے طرزِ عمل میں وہی جذبہ اور اوصاف دیکھتا تھا جو شہید رجائیؒ کے معاونین میں تھے۔ وہی جذبہ، وہی حوصلہ، وہی احساس ذمہ داری؛ اور وہ بھی چالیس سال بعد! اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ انقلاب ایک طاقتور انقلاب ہے؛ یہ (ہمارے) عظیم امام (خمینیؒ) کی “فتح الفتوح” (ایک شاندار فتح) ہے۔ امام (خمینیؒ) نے فتح الفتوح کو ترتیب دیا اور انقلاب کے ذریعے بے لوث اور ہنر مند افراد کو متعارف کروایا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
20 مئی 2025