انقلابِ اسلامی؛ حضرت فاطمہ معصومہؑ کا مرہون منّت

اگر حضرت معصومہؑ کا حرم شہرِ قم میں نہ ہوتا تو حوزہِ علمیہ قم بھی وجود میں نہیں آتا اور اس صورت میں امام (خمینیؒ) جیسے افراد بھی وجود میں نہ آتے اور اگر ہمیں امام (خمینیؒ کی صورت میں) نعمت نصیب نہ ہوتی تو انقلابِ اسلامی برپا نہ ہوتا۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
25 جنوری 2012