انقلابِ اسلامی؛ کفر پر اسلام کی فتح

آپ نے جو (عظیم) فتح حاصل کی ہے، ایسی عظیم فتح تاریخ میں (کسی کو) حاصل نہیں ہوئی تھی؛ خدا کے سوا کسی اور پر بھروسہ کیے بغیر، فوجی سازو سامان کے بغیر، ایک ہمہ جہت طاقت پر کہ جس کی تمام طاقتیں حمایت کر رہی تھیں، ایک مسلمان قوم کی فتح، کفر پر اسلام کی فتح تھی۔

امام خمینیؒ
21 دسمبر 1979