انقلابی شعار کا مظہر

مرحوم آقائے رئیسی انقلابی شعار کا مظہر تھے۔ آقائے رئیسی نے الیکشن کمپین کے دوران ہی انقلابی شعار اور امام خمینیؒ کے فرامین پر تمرکز کیا اور پوری دنیا ان کو انقلاب کے جمہوری صدر کے عنوان سے جانتی تھی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
25 مئی 2024