انٹرنیٹ کے مسائل اور فوائد

سائبر اسپیس (انٹرنیٹ) سے پیدا ہونے والے ممکنہ مسائل کے علاوہ اس کی بڑی برکات (فوائد) بھی ہیں؛ آپ اس میدان میں حقیقی معنوں میں جہاد (تبیین) کر سکتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
27 ستمبر 2021