اپنے گھر والوں کا خیال رکھیں!

اپنے گھر والوں (بیوی بچوں) کا خیال رکھیں! یہ مت کہیں کہ بہت سے اہم کام ہمارے ذمے ہیں۔ اب، اگر ہم ایک یا دو گھنٹے دیر سے (گھر) چلے گئے، ہم (چہرے پر) مسکراہٹ نہ لا سکیں تو ہم نے کوئی جرم تو نہیں کیا؛ آسمان زمین پر نہیں آئے گا، نہیں۔ (بلکہ) میں کہتا ہوں کہ آپ اپنے دن رات کے کچھ گھنٹے اور فارغ وقت کو اپنے گھر والوں (بیوی بچوں) سے مختص کریں اور اپنے بیوی بچوں کو اپنی محبت، اپنے خیال، اپنی توجہ اور اپنے پیار سے بہرہ مند کریں۔!

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
21 مارچ 1993