اگر ہم سچ کہتے ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم حضرت زینبؑ سے محبت کریں، لیکن ہم سے آنحضرتؑ کی عفت و حیا کی خوشبو نہ آئے؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم حضرت زینبؑ سے محبت کریں، لیکن حق کا دفاع کرنے کے موقع پر ہم میں سب کچھ قربان کرنے کی ہمت نہ ہو؟ اگر ہم آنحضرتؑ سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں ان جیسا بننا ہوگا۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
2 مئی 1999
