
اہل غزہ نے اپنے صبر کے ساتھ، اپنی ثابت قدمی سے اور ہتھیار نہ ڈالتے ہوئے امریکہ، فرانس، برطانیہ اور ان جیسے ممالک کے چہروں سے انسانی حقوق کا جھوٹا نقاب ہٹا دیا اور انہیں رسوا کیا۔ اہل غزہ اپنے صبر سے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑنے (زندہ کرنے) میں کامیاب ہوئے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 نومبر 2023