ایران؛ محورِ مقاومت

ہمارا ملک (ایران)، علی الاعلان غنڈوں اور درحقیقت بین الاقوامی غنڈوں کے سامنے سینہ تان کر کھڑا ہو گیا ہے اور اس نے مزاحمتی محاذ کے نام سے ایک محاذ کو تشکیل دیا ہے؛ (لہٰذا) ان خصوصیات کے حامل ہمارے جیسے ملک کو دیگر تمام ملکوں سے زیادہ بسیج(رضا کار فورس) کی ضرورت ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
27 نومبر 2025