ایران-امریکہ کے مذاکرات کا نتیجہ!

(جیسا کہ پہلے بھی بارہا کہہ چکا ہوں) ہمیں نہیں لگتا کہ (یہ مذاکرات) نتیجہ خیز ہوں گے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
20 مئی 2025