ایران جنگ طلب نہیں!

ہم فلسطین اور لبنان کے ان مجاہدین کی حمایت کرتے ہیں جو اپنے ملک، غزہ اور فلسطین کا دفاع کر رہے ہیں؛ یہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ناگزیر روش رہی ہے۔ یقیناً وہ (دشمن) دھمکیاں دیتے ہیں؛ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہم کبھی بھی فلاں فلاں (ممالک) سے جھگڑا اور جنگ کے خواہاں نہیں تھے، لیکن اگر کسی نے شرارت کی اور (جنگ) شروع کی تو انہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ انہیں زور دار طمانچے پڑیں گے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
21 مارچ 2025