وہ (ٹرمپ) کہتا ہے: میں معاہدہ کرنا چاہتا ہوں؛ میں ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہوں۔ وہ معاہدہ جس کا نتیجہ دھونس کے ذریعے پہلے سے ہی معلوم ہو وہ معاہدہ نہیں ہے، (بلکہ) تسلط ہے اور ایرانی قوم تسلط کے آگے سر نہیں جھکائے گی؛ ایرانی قوم تسلط کے آگے سر نہیں جھکاتی۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
20 اکتوبر 2025
متعلقہ تصاویر
- رہبرِ انقلابِ اسلامی کا یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی سالانہ نشست کے نام پیغام کا تصویری مجموعہ