ایک عظیم نعمت

رہبر معظم کی ہستی ایک عظیم نعمت ہے جو خدا نے ہمیں دی ہے تاکہ مشکلات اور ابہامات میں وہ ہماری رہنمائی کریں اور ہم اس راہ (انقلاب) کو سلامتی سے طے کر سکیں اور جیسا کہ خدا یہ چاہتا ہے کہ ہم دنیا و آخرت میں کامیاب اور سرخرو ہوں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
3 فروری 2012