بارہ روزہ جنگ؛ امریکہ و اسرائیل کی شکستِ فاش

ایرانی قوم نے 12 روزہ جنگ میں امریکہ کو بھی شکست دی اور صیہونیوں کو بھی شکست دی۔ وہ آئے اور شرارت کی، (نتیجتاً) انہیں منہ کی کھانی پڑی اور خالی ہاتھ لوٹ گئے؛ واقعی شکست اسے کہتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
27 نومبر 2025