
ہمارا رہبر (محمد حسین فہمیدہ) وہ بارہ سالہ بچہ ہے، جس نے (دفاع مقدس کے دوران) اپنے چھوٹے سے دل سے، جس کی قیمت ہماری سینکڑوں زبانوں اور قلموں سے بھی زیادہ ہے، خود کو دستی بم کے ساتھ دشمن کے ٹینک کے نیچے پھینک کر اس (ٹینک) کو تباہ کر دیا اور خود نے نیز جام شہادت نوش کیا۔
امام خمینیؒ
صحیفہ امام، جلد 14، صفحہ 73