باغیوں کے متعلق خدا کا حکم!

خدا نے آپ کو ان لوگوں سے جنگ کرنے کا حکم دیا ہے، جنہوں نے مسلمانوں کے خلاف، مسلمانوں کے ایک قبیلے کے خلاف بغاوت کی ہے۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امام خمینی، جلد 16، صفحہ 39