بسیجیوں (رضاکاروں) کی ذمہ داری

بسیج (رضاکارانہ فورس) صرف اسلامی جمہوریہ ایران تک محدود نہیں ہے، بلکہ ہمیں پوری دنیا میں مزاحمتی قوتوں کو بیدار کرنا چاہیے اور انہیں مشرق و مغرب کے مقابلے میں لا کھڑا کرنا چاہیے۔

امام خمینیؒ
23 نومبر 1988