بعثت؛ ایک لازوال اور عظیم خزانہ

نبی اعظمؐ کی بعثت، خداوندِ متعال کی جانب سے پوری انسانیت کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے… وجہ بھی یہ ہے کہ بعثت، انسانیت کے لیے ایسے خزانے کی حامل ہے؛ یہ خزانے لازوال ہیں، یہ خزانے انسان کی اپنی زندگی میں، اسی دنیوی زندگی میں، آخرت تک کی سعادتوں کو مہیا کر سکتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
18 فروری 2023