بیعت سے انکار

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا: “مِثلی لا یُبایِعُ مِثلَ یَزید” یعنی مجھ جیسا شخص، یزید جیسے شخص کی بیعت نہیں کرسکتا۔ ایرانی قوم بھی درحقیقت یہی کہہ رہی ہے کہ ہم جیسی قوم جو اپنی تہذیب، اپنے تاریخی پس منظر اور اپنے بلند دینی معارف کی حامل ہے، کبھی بھی ایسے فاسق افراد کی رہبری کو قبول نہیں کرے گی جو آج امریکہ (جیسے ملک) میں بر سر اقتدار ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 فروری 2026