بے نظیر مظہر

(ایران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر) 11 فروری کی ریلی دنیا میں ایک بے نظیر مظہر ہے۔ کسی بھی تقریب میں بڑے اور چھوٹے شہروں میں، دنیا کا کوئی بھی ملک اس طرح کے اجتماعات نہیں دیکھتا اور اسے اس طرح نہیں مناتا، یہ خصوصیت صرف آپ (ایرانی عوام) کی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
13 فروری 2004