تشکیلِ حکومت؛ آئمہؑ کا اہم مقصد

امیر المؤمنینؑ سے لے کر امام (حسن) عسکریؑ تک تمام آئمہؑ کی زندگی کو ایک ہی انسان کی زندگی اور ایک ڈھائی سو سالہ انسان کے طور پر دیکھنا چاہیے۔ ان ڈھائی سو سالوں میں آئمہؑ کے تمام کام ایک ہی مقصد، ایک ہی نیت اور مختلف طریقوں سے ایک ہی ہیں۔ تمام آئمہؑ جیسے ہی امامت کی امانت کو سنبھالتے تھے تو جن کاموں کو (آئمہؑ) شروع کرتے تھے ان میں سے ایک اقتدار حاصل کرنے کی سیاسی جدوجہد تھی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
12 اپریل 1985