تشیّع کا طرہ امتیاز!

(مذہبِ) تشیّع کی اہم بنیادوں میں سے ایک، ظلم اور ظالم حکومتوں کے خلاف جدوجہد ہے۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امامؒ، جلد 5، صفحہ 70