تیسری شعبان المعظم کی عظمت!

امام حسینؑ کا یومِ ولادت، ایک عظیم دن ہے۔ مرحوم حاج میرزا جواد آقائے ملکی تبریزیؒ کے فرمان کے مطابق، تیسری شعبان کی عظمت کو حسین ابنِ علیؑ کی عظمت کا نور شمار کیا جانا چاہیے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
12 جون 2013