ثقافتی اثر و رسوخ

آج آپ دیکھ رہے ہیں کہ استکباری ممالک دوسرے (ممالک) کی املاک پر قبضہ کرنے سے پہلے ان کی حکومتوں کو بدلنے کا سوچتے ہیں اور حکومتیں بدلنے سے پہلے ان کی ثقافت کو بدلنے کا سوچتے ہیں۔ دور حاضر میں اگر کوئی دوسرے معاشرے میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانا چاہتا ہے تو اثر و رسوخ کی کلید، ثقافتی (یلغار) اثر و رسوخ ہے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
1 مئی 2015