جناب سیدہؑ کی گھریلو زندگی

وہ سبطین (امام حسنؑ و امام حسینؑ) جو اہلِ جنت کے جوانوں کے سردار ہیں، ان کی والدہ یہ ہستی (جناب سیدہ فاطمہ زہراءؑ) ہیں؛ یہ اس ماں کی پاکیزہ گود ہے جس نے ان (حضراتِ حسنینؑ) کی پرورش کی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
30 مارچ 2016