جنایت کاروں کو نہیں چھوڑیں گے!

ہم اندرونی جنایت کاروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے؛ اندرونی جنایت کاروں سے بدتر بین الاقوامی جنایت کار ہیں اور ہم انہیں بھی نہیں چھوڑیں گے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 جنوری 2026