
اس عظیم جدوجہد کے تمام مراحل میں، ہمارے عزیز بھائی، ہمارے عزیز قریبی دوست (شہید قاسم سلیمانیؒ) کے لیے مقاماتِ مقدسہ کا دفاع ایک اصول تھا۔ ان کا شام اور عراق میں مقاماتِ مقدسہ، زینبیہ اور امیر المومنینؑ کے اصحاب کی قبور کا دفاع کرنا ضروری تھا؛ مسجد اقصیٰ کا دفاع کرنا ضروری تھا، کیونکہ مسجد اقصیٰ عالم اسلام کا عظیم حرم ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 جنوری 2025