
میرے عزیزو! وہ لوگ جو اسکول اور یونیورسٹی کی نصابی کتابوں اور دیگر دینی علوم کی کتابوں سے جہاد یا شہادت کے مسئلے کو نکالنے اور ختم کرنے کے درپے ہیں؛ ہمیں اس حوالے سے کوتاہی نہیں کرنی چاہیے، بلکہ ہمیں جنگ، دفاعِ مقدس، شہادت اور جہاد کو زندہ رکھنا چاہیے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
24 مئی 2017