حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ؛ عظیم پناہ گاہ

اولیائے خداؑ حتیٰ کہ شہداءؒ سے توسل کرنا مت بھولیں۔ البتہ ہم قم میں ہیں ہمارے لیے حضرت معصومہؑ کا حرم عظیم پناہ گاہ ہے، لیکن اگر کہیں کوئی شہید دفن ہو تو انسان کو انہیں بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے؛ (بلکہ) اس (شہید) کی روح سے مدد طلب کرنی چاہیے، تاکہ خدا اس کی برکت سے ہماری ہدایت کرے اور ہمیں اپنے فرائض کی انجام دہی کی توفیق عطا کرے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
28 اکتوبر 2015