حزب اللہ؛ باعثِ سربلندی

لبنانی عوام یہ نہیں بھولے کہ ایک زمانے میں غاصب حکومت کی فوج بیروت تک آئی تھی، یہ حزب اللہ ہی تھی جس نے ان (صیہونی فوجیوں) کو شکست دی اور لبنان کو سربلند اور عزیز بنا دیا۔ آج بھی لبنان خدا کی قدرت سے، جارح و خبیث اور بدکار دشمن کو پشیمان کرے گا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
28 ستمبر 2024