حزب اللہ؛ شکست ناپذیر تنظیم

حزب اللہ میں جناب سید حسن نصر اللّٰہؒ یا جناب سید ہاشم صفی الدینؒ جیسی ممتاز اور اہم شخصیات نہیں رہیں، لیکن یہ تنظیم اپنے کمانڈروں کے ساتھ، اپنی روحانی طاقت کے ساتھ، اپنے جذبے کے ساتھ الحمدللہ (میدان میں) حاضر ہے اور دشمن اب تک اس تنظیم (حزب اللہ) پر غلبہ پانے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے اور ان شاءاللہ دشمن (آئندہ بھی) کامیاب نہیں ہو سکے گا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
7 نومبر 2024