حسینؑ نے دین کو مکمل کر دیا

اس حدیث کے معنی میں کہ جس میں پیغمبرؑ نے فرمایا: حُسَیْنٌؑ مِنِّی وَ أَنَا مِنْ حُسَیْنٍؑ. حسینؑ مجھ سے ہیں اور میں حسینؑ سے ہوں، بعض (لوگوں) نے کہا: میں حسینؑ سے ہوں، یعنی میرے دین نے امام حسینؑ کی برکت سے جڑ پکڑ لی اور پائیدار ہوا اور باقی رہنے کی ضمانت لی، یہ بالکل سچ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 ستمبر 1987