Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت حمزہ علیہ السلام سے بہت زیادہ محبت تھی۔ ان کی شفاعت بہت مؤثر ہے۔حضرت حمزہ کے لیے جو زیارتیں وارد ہوئی ہیں، ان کے الفاظ ظاہر کرتے ہیں کہ ان کا مقام دیگر شہداء سے جدا ہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ 19 دسمبر 2004